فرح نازایک بار پھر پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے لگی

ماضی کی طرح اب بھی معیاری پروجیکٹ ہی ترجیح ہیں،اداکارہ کی گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 5 مارچ 2019 11:42

فرح نازایک بار پھر پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے لگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مارچ2019ء،نمائند خصوصی باؤ اصغر) فرح ناز کی شوبز انڈسٹری میں واپسی ایک بار پھر پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے لگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ فرح نازنے کچھ عرصہ منظرعام سے غائب رہنے کے بعد دوبارہ شوبز میں انٹری کر دی ہے ،اداکارہ ان دنوں پنجابی کمپلیکس میں جاری سٹیج ڈرامہ ’’بابا شرارتی ‘‘میں اپنی نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ پرفارم کر رہی ہیں جسے بے حد سراہا جارہا ہے ،اس کے علاوہ اداکارہ کو ٹی وی سیریل ’’ٹوٹے پتے ‘‘میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے جس کی عکسبندی کا آغاز جلد شروع کیا جاجائے گا،فرح ناز کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی معیاری پروجیکٹ ہی ترجیح ہیں۔

وقت اشاعت : 05/03/2019 - 11:42:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :