گلوکار شوکت انصاری کا نیا گیت ’’منڈا انصاریا ں دا‘‘کل ریلیز ہو گا

یہ گیت اسپیشل انصاری برادری کیلئے گایا ہے جو عوامی مقبولیت حاصل کرے گا،شوکت انصاری

جمعرات مارچ 13:42

گلوکار شوکت انصاری کا نیا گیت ’’منڈا انصاریا ں دا‘‘کل ریلیز ہو گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار شوکت انصاری کا گایا ہوا نیا گیت ’’منڈا انصاریا ں دا‘‘کل جمعہ 15مارچ کو ریلیز ہو گااس گیت کو اسپیشل انصاری برادری کیلئے گایا گیا ہے ،یہ گیت آج شام 8بجے 7رنگ یوٹیوپ چینل پہ ریلیز کیا جائے گا ،شوکت انصاری کا کہنا ہے کہ یہ گیت میں نے اسپیشل انصاری برادری کیلئے گایا ہے اور امید ہے کہ میرا گیت بے حد عوامی مقبولیت حاصل کرے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2019 - 13:42:34

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments