ہالی وڈ اداکارہ نے ساز کی جگہ دانت بجاڈالے

جمعہ مارچ 11:57

ہالی وڈ اداکارہ نے ساز کی جگہ دانت بجاڈالے
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ2019ء)ہالی وڈ اداکارہ کیارہ نائٹلی نے امریکی ٹی وی شو پر اپنے چھپے ہوئے جوہر دکھاڈالے نائٹلی نے ساز کی جگہ دانت بجاڈالے۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی شو پر دانتوں پرانگلیوں کی مدد سے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ نیگیت کی دھن بجاکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔امریکی ٹی وی شو پر میزبان جمی فیلن نے پسندیدہ گیت سننے کی فرمائش کی تو ہالی وڈ ادکارہ نے کمال مہارت سے دانتوں کے ذریعے عالمی شہرت یافتہ لاطینی پوپ، ہسپانوی گیتDespacito کی دھن بجاڈالی جسے سننے کے بعد میزبان اور شرکاء ہکا بکا رہ گئے۔

وقت اشاعت : 15/03/2019 - 11:57:50

Your Thoughts and Comments