سینئر اداکار عابد علی پرسوں اپنی سالگرہ منائیں گے

جمعہ 15 مارچ 2019 12:27

سینئر اداکار عابد علی پرسوں اپنی سالگرہ منائیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) سینئر اداکار عابد علی پرسوں بروز اتوار کو اپنی 66ویں سالگرہ منائیں گے ۔ عابد علی 17مارچ 1952ء کو پیدا ہوئے اور اسٹیج سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ۔

(جاری ہے)

پھر ریڈیو ، ٹی وی اور فلموں میں بھی اداکاری کی اور آج بھی ٹی وی کے مقبول ترین اداکار تصور کیے جاتے ہیں ۔ عابد علی اپنی سالگرہ کا کیک کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ کاٹیں گے ۔

وقت اشاعت : 15/03/2019 - 12:27:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :