نیا گیت ’’ہون نا نصیب تینوں یارنویں نویں‘‘کی عکسبندی شیخوپورہ میں کی گئی

گانے کے شاعر وویڈیوڈائریکٹرباؤ اصغرعلی ہیں،نامور فنکار وں بلا جی،نویدخان،آمنہ خان،پریا چڑی کے ساتھ ساتھ دیگرفنکاروں نے حصہ لیا

جمعہ مارچ 15:24

نیا گیت ’’ہون نا نصیب تینوں یارنویں نویں‘‘کی عکسبندی شیخوپورہ میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ2019ء) معروف گلوکارامانت راہی کے نئے گانے ’’ہون نا نصیب تینوں یار نویں نویں‘‘کی عکسبندی شیخوپورہ میں مقامی فارم ہاؤس میں کی گئی،تفصیلات کے مطابق باؤ پروڈکشن کے بینرتلے بننے والے معروف گلوکارامانت راہی کے گانے کی عکسبندی گزشتہ روزشیخوپورہ میں مقامی فارم ہاؤس میں کی گئی،خوبصورت ہریالیوں ،لہلاتے کھیتوں کی خوبصورتی کو خصوصی طورپر فلمایا گیا ،اس گانے کے شاعر وویڈیوڈائریکٹرباؤ اصغرعلی ہیں،گانے میں معروف ونامور فنکار وں بلا جی،نویدخان،آمنہ خان،پریا چڑی کے ساتھ ساتھ دیگرفنکاروں نے حصہ لیا،اس گانے کو جلدہی نجی معروف ریلیزنگ کمپنی سے ریلیزکردیا جائے گا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Bao asghar

بائواصغر

Bao asghar

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/03/2019 - 15:24:33

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments