اداکارہ ببرک شاہ ’’ نجومی ‘‘ بن گئے

ہفتہ 16 مارچ 2019 12:29

اداکارہ ببرک شاہ ’’ نجومی ‘‘ بن گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) اداکارہ ببرک شاہ ’’نجومی ‘‘بن گئے ،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی سچ ثابت ہونے کے بعد پی ایس ایل فور کا ٹائٹل جیتنے کے حوالے سے بھی ٹیم کی پیشگوئی کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا آغاز ہونے کے بعد ببرک شاہ نے ’’ این این آئی ‘ ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی ۔ببرک شاہ نے آج ہونے والے فائنل کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور زلمی پی ایس ایل فور کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی ۔

وقت اشاعت : 16/03/2019 - 12:29:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :