کائنات علی کا نیا قصیدہ’’پیارحیدرسے‘‘ریلیز کر دیا گیا

دل میں بھی حیدرکا پیار ہے اور زبان پہ بھی حیدر کا پیار ہے ،کائنات علی

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 16 مارچ 2019 12:54

کائنات علی کا نیا قصیدہ’’پیارحیدرسے‘‘ریلیز کر دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) کائنات علی کا نیا قصیدہ’’پیارحیدرسے‘‘ریلیز کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نعت خواں و گلوکارہ کائنات علی کی آواز میں نیا قصیدہ’’پیارحیدرسے‘‘ریلیز کیا گیا ،قصیدے کو معروف ریلیزنگ کمپنی میوزک ولڈ کی طرف سے خالق چشتی نے یو ٹیوپ چینل پر ریلیز کیا ہے ،کائنات علی کا کہنا ہے کہ میری آوازمیں قصیدہ’’پیارحیدرسے‘‘ کو ریلیز ہوتے ہی بے حد پسند کیا جارہا ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہدل میں بھی حیدرکا پیار ہے اور زبان پہ بھی حیدر کا پیار ہے اور قصیدہ بھی حیدر کا ہے۔

وقت اشاعت : 16/03/2019 - 12:54:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :