کینیڈین گلوکارہ ایورل لیویگن کی برقعہ پہنے تصویر نے دھوم مچادی
اپنی پرفارمنس کے بعد گلوکارہ کئی دن متحدہ عرب امارات کی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی رہیں
جمعرات 21 مارچ 2019 11:47
(جاری ہے)
ویب سائٹ ’پڑھ لو‘کے مطابق اس تصویر میں ایورل لیویگن نے مکمل طور پر مسلم خواتین کا روپ اپنا رکھا تھا، انہوں نے سر پر دوپٹہ لے رکھا تھا اور سیاہ عبائیہ پہن رکھا تھا۔یہ تصویر پوسٹ ہونے کی دیر تھی کہ آن کی آن میں وائرل ہو گئی اور صارفین کمنٹس میں گلوکارہ کی تعریف کرنے لگے۔ ایک شخص نے لکھا کہ ’’بہت خوبصورت۔‘‘ایک اور نے کہا کہ ’’تم ہر طرح کے لباس میں خوبصورت لگتی ہو۔ایک لڑکی نے لکھا کہ ’’ایورل! تمہیں عبائیہ بہت جچ رہا ہے۔‘‘ایک صارف نے کہا کہ ’’تم لڑکیوں اور خواتین کے لیے رول ماڈل ہو۔‘‘
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tom Cruise
Nayyar Ejaz
Veena Malik
Anoushey Ashraf
Bob Saget
Mallika Kapoor
Lake Bell
Anusheh Asad
nadia jamil
Diana Penty
Matt Damon
jonathan groff
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا