مہوش کے بعد عائشہ عمر’’ تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں
اپنے ملک کے لیے اسی طرح فخرکاباعث بنتی رہوں گی،فائونڈیشن انتظامیہ کا شکریہ‘ عائشہ عمر
جمعہ 22 مارچ 2019 12:04
(جاری ہے)
عائشہ عمر نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے اپنی خوشی اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئرکرتے ہوئے فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ میں اپنے ملک کے لیے اسی طرح فخر کا باعث بنتی رہوں گی۔
تاہم سوشل میڈیا صارفین کو عائشہ کو ’’تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنا ہضم نہیں ہورہا اور انہوں نے مہوش حیات کی طرح عائشہ عمر کو بھی یہ اعزاز ملنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عائشہ عمر بطور ماڈل اچھی ہے پر یہ اس ایوارڈ کے قابل نہیں، کوئی ایک کام بتادو عائشہ کا جس کی وجہ سے انہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے شرم کی بات ہے۔کچھ صارفین نے عائشہ عمرکے ساتھ مہوش حیات کوبھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا پہلے مہوش اور اب عائشہ، ایسا کیا کیا ہے دونوں نے کہ انہیں اعزازات سے نوازا جارہاہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Prem Chopra
Sebastian Stan
Naveed Raza
Rahat Fateh Ali Khan
Michael B. Jordan
Sahira Kazmi
Hina Altaf
syra shehroz
Surveen Chawla
Eva Longoria
Jeremy Sumpter
Sohail Ahmed
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی