شوکت انصاری کا نیا گانا ’’یار دا ویاہ‘‘سوشل میڈیا پر وائیرل ہو گیا

شکر گزار ہوں باؤپروڈکشن کا جن کے تعاون سے میرا تیسرا گانا ریلیز ہوا ہے،شوکت انصاری

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 22 مارچ 2019 15:39

شوکت انصاری کا نیا گانا ’’یار دا ویاہ‘‘سوشل میڈیا پر وائیرل ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مارچ2019ء) شوکت انصاری کا نیا گانا ’’یار دا ویاہ‘‘سوشل میڈیا پر وائیرل ہو گیاگانے میں بیاہ شادی کے کلچرکو خوبصورت لفظوں میں پرویا گیا ہے جسے سوشل میڈیا پر بے حد سراہاجا راہا ہے گیت کو سوشل میڈیا پہ7رنگ یوٹیوپ چینل کی طرف سے وائیرل کیا گیا ،ایک ملاقات میں نوجوان گلوکار شوکت انصاری نے بتایا کہ میں شکر گزار ہوں باؤپروڈکشن لاہور والوں کا جن کے تعاون سے میرا تیسرا گانا ریلیز ہوا ہے ،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ محنت اور لگن سے آگے بڑنے کا عزم ہے کچھ اور میرے گیت ریکارڈ ہو گئے ہیں جن کو بہت جلد ریلیز کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/03/2019 - 15:39:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :