سارہ علی خان اپنے من پسند ہیرو کارتک آرین کے ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گی
فلم اگلے سال ویلنٹائن ڈے پر ریلیز کی جائے گی، مرکزی کر دار سارہ علی کرینگی
ہفتہ 23 مارچ 2019 12:52
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ابھی تک فلم کا ٹائٹل ابھی طے نہیں ہوا تاہم فلم کے سیٹ سے دونوں کی ایک رومانٹک تصویر ضرور جاری کی گئی ، فلم اگلے سال ویلنٹائن ڈے پر ریلیز کی جائے گی۔
کیدار ناتھ اور سمبا کی ہیروئن سارہ نے کئی مرتبہ اقرار کیا کہ وہ کارتک آرین کو پسند کرتی ہیں اور ٹی وی شو کافی ود کرن میں انھوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ وہ کارتک کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہتی ہیں جس پر کارتک نے بھی مثبت جواب دیا تھاان دونوں کی آن سکرین کیمسٹری دیکھنے میں لوگوں کی کافی دلچسپی ہو گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saira Peter
Alizeh Shah
Armeena Khan
Tom Cruise
Jawad Bashir
Constance Marie
Penélope Cruz
Tina Majorino
Agha Majid
Josh Brolin
John Krasinski
Sawera sheikh
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف