جتنا بھی کام کیا معیاری پروجیکٹ میں کیا ہے،نگار چوہدری

شوبز انڈسٹری کی ترقی باتوں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات ہو گی،اداکارہ کی گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 مارچ 2019 12:42

جتنا بھی کام کیا معیاری پروجیکٹ میں کیا ہے،نگار چوہدری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) شوبز انڈسٹری کی ترقی باتوں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات ہو گی آج تک جتنا بھی کام کیا معیاری پروجیکٹ میں کیا ہے اس لیے کامیاب ہوں ان خیالات کا اظہارمعروف اداکارہ نگار چوہدری نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا،انہوں نے کہا کہ کبھی وہ وقت تھا کہ ہماری فلموں کو پوری دنیا میں مانا جاتا تھا مگر کچھ عرصہ سے غیر معیاری کام کی وجہ سے فلمیں فلاپ ہوئی مگر اس وقت پھر ہماری فلم انڈسٹری کا سنہرا دور شروع ہو گیا ہے امید ہے کہ ہماری فلم انڈسٹری بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی۔
وقت اشاعت : 23/03/2019 - 12:42:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :