- Home
- شوبز
- رابی پیرزادہ ،عمران مہر نے نوجوان ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ٹیلنٹ ایجنسی اور پروڈکشن اسٹوڈیو ..
رابی پیرزادہ ،عمران مہر نے نوجوان ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ٹیلنٹ ایجنسی اور پروڈکشن اسٹوڈیو بنا لیا
ہفتہ 23 مارچ 2019 21:13
(جاری ہے)
رابی پیرزادہ اور عمران مہر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس پلیٹ فارم سے فلم ، ٹی وی ڈرامہ بنانے کے ساتھ برائیڈل شوٹس اور ایونٹ مینجمنٹ کا کام بھی کیا جائے گا تاہم اس کا بنیادی مقصد نوجوانوں لڑکوں او رلڑکیوںکو اس پلیٹ فارم کے ذریعے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں آڈیشن کر کے نئے چہروں کو اپنے پراجیکٹ میں شامل کیا جائے گا ۔ ایسے با صلاحیت نوجوان لڑکے اور لڑکیاںجنہیں کسی وجہ سے آگے بڑھنے کے مواقع میسر نہیں آتے انہیں اس پلیٹ فارم سے آگے بڑھنے کے لئے ہر طرح کی معاونت فراہم کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sanya Malhotra
Kamal Haasan
Caitriona Balfe
Aidan Gillen
Nadia Khan
Natalie Alyn Lind
Wajahat Rauf
eman suleman
Teresa Palmer
Mandira Bedi
Jameela Jamil
Dana Delany
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی