شوبز کی دنیا میں فنکار نہیں ،اسکا فن بولتا ہے ‘سارہ رضا خان
محنت اور صلاحیتوں سے بھارت میں بھی اپنا لوہا منوایا ‘گلوکارہ کی خصوصی گفتگو
پیر 25 مارچ 2019 12:50
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت ترقی میں امن سب سے بڑا ہتھیار ہے ، بندوقوں سے جنگیں نہیں جیتی جا سکتیں بلکہ نفرتیں پھیلتی ہیں ۔
کلچر کے میدان میں ہمیں ایک دوسرے سے مثبت مقابلے بازی کرنی چاہیے ۔ سارہ رضا خان نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں ایک دوسرے سے حسد ایسی بیماری ہے جو فنکار کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے ۔دوسروں کی کامیابی پر خوش ہونا ہی ایک نیک عمل ہے ۔ مگر افسوس ہے کہ ہمارے ہاں منفی رحجانات کو زیادہ فروغ دیا جاتا ہے ۔جبکہ مثبت اور حق کی بات کرنے والوں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔ لیکن فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Imran Mehar
Lindy Booth
Uday Chopra
Eden Sher
Kim Kardashian
Akram Udas
Julianne Hough
Sammi Hanratty
Hassan Ahmed
natasha baig
Adam Scott
Fiza Ali
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ