ْمیری اور دادا کی ویڈیو دیکھ کر بیٹوں میں بھی گلوکاری کا جنون پیدا ہو گیا ہے ‘عارف لوہار
بڑے فنکاروں کے بچے بھی انکی طرح اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوں تو اس خاندان کی خوش بختی ہوتی ہے
پیر 25 مارچ 2019 12:50
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد محترم عالم لوہار نے اپنی پنجابی گائیکی کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کی شناخت کو اجاگر کیا اور اسکے بعد یہ فریضہ میرے حصے میں آگیا، میں نے لوک پنجابی داستانوں کے ساتھ صوفیانہ کلام کی بدولت پوری دنیا میں پاکستان کی جانب سے امن ، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیا ہے ۔
صوفیانہ کلام سننے والا اسکے سحر میں کھو جاتا ہے ۔ عارف لوہار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے تین بیٹے ہیں اور انکو میں نے کبھی بھی موسیقی کی طرف راغب نہیں کیا مگر مجھے اور اپنے دادا کی ویڈیو دیکھ کر انکے اندر بھی گلوکاری کا جنون پیدا ہو گیا ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ان میں سے پھر کوئی عالم لوہار ثانی ہو ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saheefa Jabbar Khattak
Divya Dutta
Poonam Dhillon
Madiha Iftikhar
Loan Chabanol
Lauren German
Diane Farr
Jordana Brewster
Musarrat Nazir
Mahie Gill
Lucky Ali
Pierce Brosnan
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ