فلمسٹار ریما کی رائٹر افتخار عفی کو کتاب ’’چکڑ چھولے ‘‘کی رونمائی پر مبارکباد
پیر 25 مارچ 2019 12:50
(جاری ہے)
گزشتہ روز مانچسٹر میں معروف رائٹر افتخار عفی کی بطور رائٹر پہلی کتاب ’’چکڑ چھولے ‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی جس میں مانچسٹر میں مقیم پاکستانی ، بھارتی اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔
خاص بات یہ ہے کہ افتخار عفی نے اپنی کتاب میں شامل باب کو آڈیو کی صورت میں بھی جاری کیا ہے جو قارئین پڑھنا چاہیں وہ پڑھ سکتے ہیں اور جو سننا چاہیں تو وہ بھی آڈیو کے ذریعے سن سکتے ہیں ۔ اس حوالے سے فلمسٹار ریما نے افتخار عفی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’’چکڑ چھولے ‘‘ایک منفرد نام ہے اور اس میں قارئین کے پڑھنے کے لئے بہت دلچسپ مواد موجود ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Selena Gomez
Anthony Russo
Alan Ritchson
Ahmed Jahanzeb
Elizabeth Gillies
Sumbul Iqbal
Shabnam Majeed
Varun Dhawan
Joan Collins
Aaminah Haq
Rechal Khan
Shruti Haasan
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی