پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو سیپما کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیدیاگیا

پیر 25 مارچ 2019 21:00

پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو سیپما کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیدیاگیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو سیپما کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں علی ظفرنمایاں رہے۔پاکستانی گلوکارعلی ظفر کوسیپما کی جانب سے عصرحاضرکے بہترین گلوکار(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔گلوکارکوسیپما کی جانب سے منعقد کیے گئے اس ایونٹ میں اسپیکر کے طورپربھی مدعوکیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 25/03/2019 - 21:00:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :