گلوکارہ میگھا نے گلوکار اکرم رہی کے ساتھ ڈیوٹ گیت ریکارڈ کرالیا

گیت ’’ماہی ٹر پردیس گیا‘‘کی ویڈیوجلد تیار کر کے ریلیز کر دیا جائے گا ، میگھا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 26 مارچ 2019 16:10

گلوکارہ میگھا نے گلوکار اکرم رہی کے ساتھ ڈیوٹ گیت ریکارڈ کرالیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) گلوکارہ میگھا نے گلوکار اکرم رہی کے ساتھ ڈیوٹ گیت ریکارڈ کرالیا،تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری میں بے مثال کامیابیاں سمیٹنے والی فنکارہ و گلوکارہ میں نے معروف کنگ آف فوک گلوکار اکرم راہی کے ساتھ ڈیوٹ گیت’’ماہی ٹر پردیس گیا ‘‘ریکارڈ کرا لیا ،ایک ملاقات میں میگھا نے بتا یا کہ گیت کی ویڈیو جلد مکمل کر کے ریلیز کر دیا جائے گا امید گیت ’ماہی ٹر پردیس گیا ‘‘پورے ولڈ میں پسند کیا جائے گا،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہر قدم پہ کامیابیاں میری میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے اس میں پرستاروں کے پیار کی مٹھاس موجود ہے۔
وقت اشاعت : 26/03/2019 - 16:10:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :