معمولی سی غلطی وویک اوبرائے کو ایشوریہ سے بہت دور کر گئی،سلمان خان

منگل 26 مارچ 2019 21:11

معمولی سی غلطی وویک اوبرائے کو ایشوریہ سے بہت دور کر گئی،سلمان خان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2019ء) سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کی شادی کو 12 برس ہوچکے ہیں لیکن ان کے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے ساتھ چلنے والے افیئرز ا?ج بھی زبان زد عام ہیں۔ بھارتی میڈیا پر ہر دن اس بارے میں کوئی نہ کوئی خبر چھپتی رہتی ہے جو مداحوں کیلئے انکشافات سے بھرپور ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

ایک بھارتی ٹی وی نے بھی وویک اوبرائے اور ایشوریہ رائے کے افیئر کے حوالے سے ایک خبردی ہے۔

ایشوریہ رائے کا جب سلمان خان سے بریک اپ ہوا تو ان کا وویک اوبرائے سے افیئر خبروں کی زینت بن گیا۔ دونوں کی بات اس حد تک ا?گے بڑھ چکی تھی کہ ایشوریہ کی 30 ویں سالگرہ پر وویک نے انہیں 30 تحائف دیے۔ بات اتنی ا?گے جانے کے باوجود وویک اوبرائے نے ایک ایسی غلطی کردی جس کے باعث ایشوریہ رائے ان کے ہاتھ سے نکل گئیں۔
وقت اشاعت : 26/03/2019 - 21:11:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :