کنگ خان کے نئی مووی کے گانے جیارے کی ویڈیو ریلیز

جمعہ 19 اکتوبر 2012 13:05

ممبئی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔19اکتوبر 2012ء) کنگ خان کی نئی رومانٹک فلم ’جب تک ہے جان‘ کے نئے گانے \"جیا رے\" کی وڈیو ریلیز کردی گئی۔

(جاری ہے)

فلم میں ان کے ساتھ پہلی مرتبہ کترینہ کیف بھی جلوہ گر ہورہی ہیں جبکہ انوشکا شرما بھی اہم کردار ادا کررہی ہیں۔اس کی موسیقی آسکر ایوارڈ یافتہ فنکار اے آر رحمان نے دی ہے گلزار کے بولوں پر مبنی \"جیا رے\"نامی اس گانے کو گلو کارہ نیتی موہن کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں شاہ رخ اور انوشکا خوشگوار مو ڈ میں مقامی افراد کے ساتھ ڈانس کر تے نظر آرہے ہیں۔

وقت اشاعت : 19/10/2012 - 13:05:59

Rlated Stars :