ہالی ووڈ فلم اے گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ 14 فروری کو ریلیز کی جائے گی

اتوار 21 اکتوبر 2012 14:26

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21اکتوبر۔ 2012ء) ہالی ووڈ ہیرو بروس ولس کی ایکشن فلم \"اے گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ14 فروری 2013 کو ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ایکشن اور تھرل سے بھرپور یہ فلم ڈائی ہارڈ سیریزکا پانچواں شاہکار ہے۔ اس بار بروس ولس کو اپنا ایکشن روس میں دکھانا ہے جہاں ان کا بیٹا مشکل میں پھنس گیا ہے۔ بیٹے کو مصیبت سے نکالنے کی کوشش میں بروس ولس خود دہشت گردی کے ایک منصوبے کا حصہ بن جاتے ہیں۔

وقت اشاعت : 21/10/2012 - 14:26:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :