عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی طبیعت پہلے سے بہتر

بدھ 3 اپریل 2019 12:14

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی طبیعت پہلے سے بہتر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2019ء) پاکستانی معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی طبیعیت پہلے سے بہتر ہے،ایک دو دنوں تک گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو جمعرات کو کمر درد کی وجہ سے لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہون ان کا علاج جاری ہے ،تاہم اب ان کی طبیعیت پہلے سے بہتر بتائی جا رہی ہے اور امید ہے کہ انہیںایک دو دنوں تک گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 03/04/2019 - 12:14:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :