صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ ’’مستی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ‘‘میں آج سے ایک ساتھ پرفارم کریں گئیں

کاسٹ میں لیلیٰ صدیقی ،ستارہ بیگ،ماہی ملک ،گوگا جی ،شکیل چن،شاہد نوشاد،سہیل ملک،نعیم شوکی ،مجاہد رانا ،غلام عباس بھی شامل

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 5 اپریل 2019 14:13

صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ ’’مستی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ‘‘میں آج سے ایک ساتھ پرفارم کریں گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ ’’مستی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ‘‘میں آج سے ایک ساتھ پرفارم کریں گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرنگ کراس مال روڈ لاہور پر واقع پلازہ تھیٹر میں آج جمعہ 5اپریل سے نیا سٹیج ڈرامہ ’’مستی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ‘‘ شروع ہوگا جس میں عرصہ دراز کے بعد معروف اداکارہ صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ اکٹھی پرفام کر رہی ہیں ،اس ڈرامہ کے رائٹر ڈائریکٹر لالا شہزاد اور پروڈیوسر شیخ غلام رسول ،علی رضا شیرازی اور انجم عباس ہیں،کاسٹ میں صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ کے علاوہ لیلیٰ صدیقی ،ستارہ بیگ،ماہی ملک ،گوگا جی ،شکیل چن،شاہد نوشاد،سہیل ملک،نعیم شوکی ،مجاہد رانا ،غلام عباس شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 05/04/2019 - 14:13:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :