جسٹن بیبر اپنی اہلیہ ہیلی بلڈوین کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

پیر 8 اپریل 2019 13:40

جسٹن بیبر اپنی اہلیہ ہیلی بلڈوین کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2019ء) کینیڈین نژاد امریکی گلوکار جسٹن بیبر اپنی اہلیہ ہیلی بلڈوین کے ہمراہ اپنے نئے گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جسٹن بیبر نے مارچ میں پانچ بیڈ رومز پر مشتمل 6 ہزار132 مربع فٹ کا بیورلے ہلز میں گھر خریدا تھاجس کی مالیت 8.5 ملین امریکی ڈالر ہے اور اب جسٹن بیبر اپنی اہلیہ ہیلی بلڈوین کے ساتھ اس نئے گھر میںمنتقل ہو گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/04/2019 - 13:40:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :