ہالی وڈ ستاروں کی عوام سے امریکی صدارتی انتخابات میں شرکت کی اپیل

جمعرات 1 نومبر 2012 14:05

واشنگٹن(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔1نومبر 2012ء) ہالی وڈ ستاروں نے عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل کر دی ہے۔امریکا میں صدارتی انتخابات آتے ہی ملک میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

ایسے موقع پر ہالی ووڈ ستارے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ ہالی ووڈ ستارے اب عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت کریں تا کہ بہتر قیادت کا انتخاب ممکن ہو سکے۔ صدر اوباما کو ٹام ہینکس، ہیلی بیری اور ڈینزل واشنگٹن جیسے ہالی ووڈ ستاروں کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔

وقت اشاعت : 01/11/2012 - 14:05:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :