اداکاری کا شوق بچپن سے تھا جو جو جوان ہوتی گئی یہ شوق بڑتا گیا،ندا چوہدری

کامیابی ہر اس شخص کو ملتی ہے جو محنت اور لگن سے کام کرے اور کسی دوسرے کی کامیابی پر خوشی محسوس کرے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 10 اپریل 2019 13:26

اداکاری کا شوق بچپن سے تھا جو جو جوان ہوتی گئی یہ شوق بڑتا گیا،ندا چوہدری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) اداکاری کا شوق بچپن ہی سے تھا جو جو جوان ہوتی گئی یہ شوق بڑتا گیا آخر پھر جب سے شوبز انڈسٹری کے میدان میں قدم رکھا اللہ پاک نے مجھے میری محنت اور لگن کی بدولت بے پناہ کامیابیوں سے نوازا ہے ان خیالات کا اظہا ر پاکستان کی مایہ ناز ا داکارہ ندا چوہدری نے گزشتہ رو ز ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا ،انہوں ن ے کہا کہ کامیابی ہر اس شخص کو ملتی ہے جو محنت اور لگن سے کام کرے اور کسی دوسرے کی کامیابی پر خوشی محسوس کرے یہ نہیں کہ کسی دوسرے کی کامیابی پر حسد کرے کیونکہ حسد کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے ۔
وقت اشاعت : 10/04/2019 - 13:26:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :