ایمیلا کلارک نے اپنے دماغ کی سرجری کی تصاویر جاری کردیں

بدھ اپریل 14:28

ایمیلا کلارک نے اپنے دماغ کی سرجری کی تصاویر جاری کردیں
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2019ء) امریکی ٹی وی شو ’’گیم آف تھرونز‘‘کی اداکارہ ایمیلا کلارک نے اپنے دماغ کی سرجری کی تصاویر جاری کردیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ایمیلا کلارک نے بتایا کہ انہیں 24سال کی عمر میں ایک عارضہ لاحق تھا جس پر انہوں نے دماغ کی سرجری کرائی،اداکارہ نے سرجری کی تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Emilia Clarke

ایمیلیا کلارک

Emilia Clarke

وقت اشاعت : 10/04/2019 - 14:28:01

Your Thoughts and Comments