پروگرام ’’ ٹر یبیوٹ ٹوشاہدہ منی‘‘میں بھگڑا کوئین میگھا نے میلہ لوٹ لیا

میگھا نے ’’میلوڈی کوئین ہے وہ جی‘‘سونگ سنا کر تقریب کو چار چاند لا دیئے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 12 اپریل 2019 18:36

پروگرام ’’ ٹر یبیوٹ ٹوشاہدہ منی‘‘میں بھگڑا کوئین میگھا نے میلہ لوٹ لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) پروگرام ’’ ٹر یبیوٹ ٹوشاہدہ منی‘‘میں بھگڑا کوئین میگھا نے میلہ لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے میلوڈی کوئین شاہدہ منی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شزشتہ روز ا لحمرا کلچر کمپلیکس میں ایک شام سجائی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت شوبز ستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،اس خوبصور ت تقریب میں شوبز فنکاروں نے خوبصورت انداز میں اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے megha and shahida miniمیلوڈی کوئین شاہدہ منی کو ’’’ ٹر یبیوٹ‘‘پیش کیا ،اس موقع پر بھگڑا کوئین میگھا نے اسپیشل اس تقریب کیلئے تیار کردہ سونگ ’’میلوڈی کوئین ہے وہ جی‘‘سنا کر میلوڈی کوئین شاہدہ منی کو ’’ ٹر یبیوٹ‘‘پیش کیا ،میگھا نے پرجوش انداز میں اس گیت کو سنا کر تقریب کو چار چاند لا دیئے اور شرکا سے تالیوں اور سیٹھیوں کی گونج سے داد وصول کی ۔

وقت اشاعت : 12/04/2019 - 18:36:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :