معروف اداکارہ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کے ساتھ تنازعہ پر ھائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپر یم کو رٹ سے رجو ع کر لیا

جمعہ 12 اپریل 2019 20:53

معروف اداکارہ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کے ساتھ تنازعہ پر ھائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپر یم کو رٹ سے رجو ع کر لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2019ء) معروف اداکارہ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کے ساتھ تنازعہ پر ھائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپر یم کو رٹ سے رجو ع کر لیا ۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں یہ موقف اختیا رکیا گیا ہے کہ ٹرائیل کورٹ نے گواہان پر جرع کرنے کی اجازت نہیں دی ۔

(جاری ہے)

گواہان پر جرع کر نا بنیادی حق ہے، گواہان کو جانے بغیر صرف ان کے بیان کی بنیا دپر جر ع کر نا ممکن نہیں گو اہ پیش کر نا ایک فریق اور اس پرجر ع کر نا دوسرے فریق کا حق ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائیل کورٹ کے فیصلے کی توثیق کی ۔ سپر یم کو رٹ نے گواہان پر جرع کی اجازت دیتے ہوئے ہائی کو رٹ کا حکم کالعدم قرار دے ۔ واضح رہے سپریم کو رٹ میں آنے والا یہ اپنی نوعیت کا واحد کیس ہے ۔۔

وقت اشاعت : 12/04/2019 - 20:53:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :