اسٹار وارز فلم کے نویں سیکویل، دی رائز آف اسکائی واکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہفتہ اپریل 12:50

اسٹار وارز فلم کے نویں سیکویل، دی رائز آف اسکائی واکر کا ٹریلر جاری ..
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2019ء) اسٹار وارز فلم کے نویں سیکویل، دی رائز آف اسکائی واکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔اسٹار وارز دی رائز آف اسکائی واکر میں ولن، پال پٹائین کی واپسی دکھائی گئی ہے۔فلم رواں سال دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

ہارر فلم

ہارر فلم "کتاکشا" کا پراثر اور دلفریب ٹیزر ریلیز ہوگیا

وقت اشاعت : 13/04/2019 - 12:50:30

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments