گلوکارہ راگنی نے دبئی میں اپنی شاندار گائیکی کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا

ہفتہ 13 اپریل 2019 12:51

گلوکارہ راگنی نے دبئی میں اپنی شاندار گائیکی کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2019ء) گلوکارہ راگنی نے دبئی میں اپنی شاندار گائیکی کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ راگنی کے ساتھ دبئی کے مقامی ہوٹل میں ایک شام منائی گئی جہاں راگنی نے دو گھنٹے تک اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے حاضرین سے بھرپور داد حاصل کی ۔

(جاری ہے)

شو میں دبئی ، پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیشن سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔یاد رہے کہ گلوکارہ راگنی کا دبئی میں دوسرا شو تھا اس سے قبل وہ ایک کامیاب شو کر چکی ہیں ۔

وقت اشاعت : 13/04/2019 - 12:51:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :