اکشے کمار کا میری موسیقی کا دیوانہ ہونا پاکستان کیلئے اعزاز ہے‘ گلوکارہ نصیبو لعل

بدھ 7 نومبر 2012 13:47

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔7نومبر 2012ء) گلوکارہ نصیبو لعل نے کہا ہے کہ اکشے کمار کا میری موسیقی کا دیوانہ ہونا پاکستان کیلئے اعزاز ہے‘ پاکستان میں فنکاروں کی عزت کی جائے تو بھارت کا مقابلہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں نصیبو لعل نے کہا کہ آج کل بھارت میں پاکستانی گلوکاروں کو بھارتیوں کے مقابے میں زیادہ پسند کیا جا رہا ہے اور جب اکشے کمار نے میری موسیقی ہونے کا انکشاف کیا تو مجھے بھی اس پر انتہائی فخر ہوا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ یہ اعزاز صرف میرے لئے نہیں پورے پاکستان کا اعزاز ہے۔

وقت اشاعت : 07/11/2012 - 13:47:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :