اداکارہ عائشہ خان کی شادی کو ایک سال مکمل

پیر اپریل 12:55

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2019ء) پاکستان کی خوبصورت اداکارہ عائشہ خان کی شادی کو ایک سال مکمل ہو گیا۔

(جاری ہے)

عائشہ خان نے گزشتہ سال اپریل میں میجر عقبہ حدید ملک سے شادی کی تھی انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں شادی کی پہلی سالگرہ کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’ہپی فرسٹ ٹو عس‘‘ ہیش ٹیک عقبہ ملک ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/04/2019 - 12:55:15

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments