ماریہ مسکراہٹ بنے گی ’’چکنی چھوری‘‘ عکسبندی کا آغاز جلد کیا جائے گا

پروڈیوسرباؤ اصغر نے ویڈیو البم ’’چکنی چھوری‘‘ کیلئے ماریہ مسکراہٹ سے ڈیل فائنل کر لی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 15 اپریل 2019 17:41

ماریہ مسکراہٹ بنے گی ’’چکنی چھوری‘‘ عکسبندی کا آغاز جلد کیا جائے گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل2019ء) ماریہ مسکراہٹ بنے گی ’’چکنی چھوری‘‘ عکسبندی کا آغاز جلد کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر ،رائٹر و باؤ پروڈکشن کے روح رواں باؤ اصغر علی نے باؤ پروڈکشن کے بینر تلے ماریہ مسکراہٹ کے ڈانس اور رومٹنگ پرفارمنس پر مشتمل البم ’چکنی چھوری‘‘ بنائیں گے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس البم کی عکسبندی کا آغاز جلد کر دیا جائے گا کیمرامین و ڈائریکٹر سید گیلانی ہونگے ،ایک ملاقات میں ماریہ مسکراہٹ نے بتایا کہ عرصہ دراز کے بعد اسپیشل ویڈیو البم منوارہی ہوں جو میرے پرستاروں کو بے حد پسند آئے گا۔

وقت اشاعت : 15/04/2019 - 17:41:21

Rlated Stars :