عائشہ ثناء علیل ہو گئیں ،ڈاکٹروں نے کمپیئرنگ کرنے سے منع کر دیا

جمعرات 18 اپریل 2019 13:08

عائشہ ثناء علیل ہو گئیں ،ڈاکٹروں نے کمپیئرنگ کرنے سے منع کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) اداکارہ عائشہ ثناء گلے اور چسٹ انفیکشن کے باعث علیل ہو گئیں ،ڈاکٹروں نے کمپیئرنگ کرنے سے منع کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ عائشہ ثناء بدلتے موسم اور پھیلتے ہوئے وائرس سے گلے اور چسٹ انفیکشن میں مبتلا ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے انکے گلے میں شدید درد ہے ۔ڈاکٹروں نے چیک کرنے کے بعد انہیں پروگراموں کی کمپیئرنگ کرنے سے روک دیا ہے ۔

وقت اشاعت : 18/04/2019 - 13:08:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :