والٹ ڈزنی کا نوٹرے ڈیم کیتھڈرل چرچ کی تعمیر نو کے لئے 5 ملین امریکی ڈالرکا عطیہ
جمعرات 18 اپریل 2019 13:34
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے نوٹری ڈیم کیتھڈرل چرچ کی تعمیر نو کے لئے والٹ ڈزنی نے 5 ملین امریکی ڈالر عطیہ کئے ہیں،والٹ ڈزنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رابرٹ اے اگیرکا کہنا ہے کہ نوٹرے ڈیم کیتھڈرل چرچ پیرس کا دل اور فرانس کی روح ہے، یہ چرچ اپنے آرٹ اور فن تعمیر کی وجہ سے انسانی تاریخ میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jia Ali
Saima Khan
Shaista Lodhi
Alan Ritchson
hajra yamin
Jennifer Lopez
Prem Chopra
Janhvi Kapoor
Hadiqa Kiani
Michelle Gomez
Shailene Woodley
Rishi Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا