محسن شوکت علی میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کیلئے کینیڈا روانہ

جمعہ 19 اپریل 2019 13:15

محسن شوکت علی میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کیلئے کینیڈا روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) نامور گلوکار شوکت علی کے صاحبزادے محسن شوکت علی کینیڈا روانہ ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ محسن شوکت علی کینیڈا میں ہونے والے مختلف میوزیکل شوز میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

وہ اس سے قبل بھی کینیڈا اور امریکہ سے دیگر ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔یاد رہے کہ وہ اس سے قبل بھی طویل عرصے تک کینیڈا میں مقیم رہے تھے اور اب بھی وہ رمضان المبارک کینیڈا میں ہی گزاریں گے۔

وقت اشاعت : 19/04/2019 - 13:15:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :