انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہیے ، شان کی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کو نصیحت

جمعہ 19 اپریل 2019 20:29

انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہیے ، شان کی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کو نصیحت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2019ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکارشان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے۔

(جاری ہے)

اداکارشان نہ صرف شوبز معاملات میں بلکہ ملکی اورسیاسی معاملات میں بھی اکثرکھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ وہ کئی مواقعوں پر پاکستانی اداکاروں کو مختلف نصیحتیں بھی کرچکے ہیں جن میں ہانیہ عامر اورعاصم اظہر کا واقعہ ابھی تازہ ہے جس میں انہوں نے دونوں کو اپنے رشتے کے احترام کا درس دیا تھا۔تاہم اب انہوں نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو بڑی نصیحت کردی ہے کہ انسان کو ہر صورت اپنا اعتماد بحال رکھنا چاہیے کبھی نہیں کھونا چاہیے چاہیسے جیسیے بھی حالات ہوں

وقت اشاعت : 19/04/2019 - 20:29:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :