آصف رضا میر نے برٹش امریکن ویب سیریز میں قدم رکھ لیا
اقساط پر مشتمل ویب سیریز ہر ہفتے ریلیز کی جائیگی
ہفتہ 20 اپریل 2019 12:19
(جاری ہے)
یہ پروجیکٹ ایک ویب سیریز ہے جس کا پہلے نام ’گینگ آف لندن‘ تھا جو اب تبدیل ہوکر ’لندن‘ رکھا گیا ہے۔
ویب سیریز 10 اقساط پر مشتمل ہوگی جو ہر ہفتے ریلیز ہوگی جس میں نامور امریکی اداکار بھی شامل ہیں۔فی الحال اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں کہ آصف رضا میر کا اس پروجیکٹ میں کیا کردار ہوگا۔واضح رہے کہ آصف رضا میر نے 80 کی دہائی کے مقبول ڈرامے ’تنہائیاں‘، ’دروازہ‘ اور ’سمندر‘ میں اداکاری کے شاندار جوہر دکھائے اور مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Noor–ul–Ain Khalid
Brittany Murphy
Stefanie Scott
Hira Mani
Shraddha Kapoor
Mena Suvari
Moin Akhter
Candace Cameron Bure
Farooq Qaiser
A Nayyar
Fareed Ayaz
Maham Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی