ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا

خوف اور دہشت سے بھرپور فلم21جون کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ہفتہ 20 اپریل 2019 12:19

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

لارس کلیوبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1988میں ریلیز ہونے والی فلم چائلڈز پلے کا ری میک ہے جس میں ایک بار پھر ایک پراسرارکھلوناخوف پھیلاتا دکھائی دے گا۔فلم کی کاسٹ میں اوبرے پلازا،جیبرئیل بیٹ مین،برائن ٹیری،ٹم میتھسن،مارلن کزاڈی،نیکول اینتھونی ،امبر ٹیلر اور مائیکل برڈاک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم21جون کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/04/2019 - 12:19:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :