طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ’’ دلدل ‘‘ کا دوسرا سپیل رواں ہفتے لاہور میں ہوگا

ہفتہ اپریل 13:34

طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ’’ دلدل ‘‘ کا دوسرا سپیل رواں ہفتے لاہور ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) طاہر جبار پروڈکشن کے میگا پراجیکٹ کی فلم ’’ دلدل ‘‘ کا دوسرا سپیل رواں ہفتے لاہور میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں افتخار ٹھاکر ،خالد بٹ ،طاہر جبار ،رضیہ ملک ،علی آدم ، سدرہ علی ،اقصیٰ ملک ،شبنم ،آمنہ ملک ،صباء نور ،الفت ،شوکت قریشی اور ماریہ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔اس سے قبل فلم کا پہلا سپیل ملتان اور اسکے گردو نواح میں دو ہفتوں تک کیا گیا ۔فلم میں دو آئٹم سونگ بھی شامل کیے گئے ہیں ۔جبکہ فلم کے گانے گلوکارہ صنم ماروی ،محمد عاطف ،سکندر علی اسکایہ نے گائے ہیں ۔مذکورہ فلم عید الاضحی کے موقع پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/04/2019 - 13:34:53

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments