کیٹ ہڈسن کی 40 ویں سالگرہ، پہلی بار بچوں کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر شئیر

پیر 22 اپریل 2019 20:35

کیٹ ہڈسن کی 40 ویں سالگرہ، پہلی بار بچوں کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر شئیر
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء) امریکی اداکارہ کیٹ ہڈسن نے اپنی40 ویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار بچوں کے ساتھ بنائی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کیٹ ہڈسن نے پہلی بار اپنے بچوں کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میری خواہشات پوری ہو رہی ہیں‘‘۔تصویر میں ان کے ہمراہ چھ ماہ کی بیٹی رانی روز لینگ ،15سالہ ریڈر روبنسن اور 7سالہ بنگھم ہاون بیلمے دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 22/04/2019 - 20:35:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :