سٹیج ڈرامہ‘‘چاند کی دولہن ‘‘میں پائل چوہدری ،کرینہ جان اورزویا چوہدری کی پرفامنس کے چرچے
کاسٹ میں لکی ڈیئر،وسیم پنوں ،چاند برال،صابر گاگا،ندیم برال ،کوڈو،بینا سحراوراکمل راہی بھی شامل ہیں
عمر جمشید منگل 23 اپریل 2019 15:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الحمراء ہال 2 لاہور میں جاری سٹیج ڈرامہ‘‘چاند کی دولہن ‘‘ میں پائل چوہدری ،کرینہ جان اورزویا چوہدری ایک ساتھ جلوے بکھیر رہی ہیں ،الحمر 2 میں تینوں اداکاراؤں کی مست اداؤں اور دھواں دھار ڈانس پرفارمنس کے چرچے ہیں ،اس ڈرامہ کی کاسٹ میں پائل چوہدری ،کرینہ جان اورزویا چوہدری کے علاوہ لکی ڈیئر،وسیم پنوں ،چاند برال،صابر گاگا۔
ندیم برال ،کوڈو،بینا سحراوراکمل راہی شامل ہیں،اس ڈرامے کے پروڈیوسر افضل بٹ اور اکبر بٹ ہیں جبکہ کہ تحریر وہدایات اعوان جی کی ہے۔ کی شاندار پرفارمنس سے ڈرامہ سپر ڈپر ہٹ جا رہا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chetna Pande
Kangana Ranaut
Henry Cavill
Sonam Kapoor
Imran Khan
Arshad Mehmood
Ranbir Kapoor
Christopher Nolan
Riteish Deshmukh
Abid Kashmiri
Neil Nithin Mukesh
Noor Hassan Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا