اداکار ہ و میزبان فضا علی کے مزاحیہ شو ’’ تاروں سے کریں باتیں ‘‘ کی سنچری مکمل

بدھ 24 اپریل 2019 12:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) اداکار ہ و میزبان فضا علی کے مزاحیہ ٹی وی شو ’’تاروں سے کریں باتیں ‘‘کے 100 شوز مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا ۔

(جاری ہے)

100ویں پروگرام میں سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بطور مہمان شرکت کی ۔اس موقع پر فضا علی نے بہروز سبزی واری کے ہمراہ کیک کاٹا ۔بہروز سبز واری نے شو کی میزبان فضاعلی اور تمام ٹیم کو شو کی کامیابی اور 100شوز مکمل ہونے پر مبارکباد دی ۔

وقت اشاعت : 24/04/2019 - 12:33:38