فلم ’’سپر سٹار‘‘میں نورا فتیحی کے آئٹم نمبرکرنے کی تردید

بدھ 24 اپریل 2019 13:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) پاکستانی فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے میکرز نے مراکشی نژاد بالی وڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کے فلم میں آئٹم نمبرکرنے بارے خبروں کی تردید کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’سپر سٹار‘‘ بارے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فلم میں بالی وڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی آئٹم نمبر کریں گی جس پر فلم میکرز نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نورا کو ایسی کوئی پیش کش نہیں کی۔

وقت اشاعت : 24/04/2019 - 13:31:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :