نورا فاتحی نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے پرخاموشی توڑدی
نہ میں نے کوئی پاکستانی فلم سائن کی اور نہ ہی فلم’سپراسٹار‘میں ڈانس کررہی ہوں، بھارتی اداکارہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’سپراسٹار‘ ‘میں جلوہ گر ہوں گی ان کے مدمقابل بلا ل اشرف ہوں گے
جمعرات 25 اپریل 2019 12:30
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فاتحی نے فلم ’سپر اسٹار‘ میں آئٹم نمبر کرنے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ افواہ کہاں سے پھیلی، تاہم میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں، نہ میں نے کوئی پاکستانی فلم سائن کی ہے اورنہ ہی فلم ’سپراسٹار‘ میں ڈانس نمبر کررہی ہوں بلکہ میں تو یہ خبر سن کر حیران ہوں۔
نورا نے مزید کہا اس وقت میرا دھیان مکمل طور پر اپنے کیریئر پر ہے آئٹم سونگز پر نہیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں فلم ’سپر اسٹار‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے مد مقابل اداکار بلال اشرف مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Michelle Monaghan
Farhana maqsood
humayun ashraf
Shamil Khan
Willa Holland
Deedar
Irshad kamil
Ashley Judd
Arisha Razi
sobia khan
Candace Cameron-Bure
Mahirah Khan Askari
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی