حدیقہ کیانی نے آنٹی کہنے والوں کو سبق سکھادیا

جمعرات 25 اپریل 2019 21:28

حدیقہ کیانی نے آنٹی کہنے والوں کو سبق سکھادیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) پاپ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ان کی عمر پر طنز کرنے والوں اورانہیں آنٹی کہنے والوں کوسبق سکھاتے ہوئے معاشرے میں خواتین کے لیے قائم دقیانوسی رواج پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔

(جاری ہے)

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں ایک خاتون نے انہیں بڑی عمر کا طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنٹی، اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے۔حدیقہ کہانی نے اس خاتون کو جواب دیتے ہوئے اور معاشرے میں خواتین کی عمر سے متعلق پائے جانے والی سوچ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ خواتین کو عمر کا طعنہ دینے والوں میں خواتین ہی پیش پیش ہوتی ہیں۔ میں نے ان خاتون کا نام چھپا دیا ہی

وقت اشاعت : 25/04/2019 - 21:28:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :