- Home
- شوبز
- میری عمر 33سال ہے ،شادی کی کوئی جلدی نہیں ، ارجن کپورنے ملائیکا اروڑا سے شادی سے متعلق خبروں کی ..
میری عمر 33سال ہے ،شادی کی کوئی جلدی نہیں ، ارجن کپورنے ملائیکا اروڑا سے شادی سے متعلق خبروں کی تردید
جمعہ 26 اپریل 2019 15:19
(جاری ہے)
ڈی این اے انڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اداکارہ ملائیکا اروڑا سے شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ملائیکا میرے لیے بہت خاص ہیں اور میں اپنی زندگی میں اچھے لوگوں کی موجودگی کو خوش قسمتی تصور کرتا ہوں۔
واضح رہے بھارتی میڈیا میں گزشتہ کافی عرصے سے ملائیکا اروڑا اورارجن کپورکے درمیان نزدیکیوں کی خبریں گردش کررہی تھیں۔ بھارتی میڈیا یہ دعویٰ بھی کر چکا ہے کہ دونوں اداکار 19جون کو شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں تاہم ارجن کپور نے ان سب خبروں کو افواہیں قرار دیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aaminah Haq
Shah Rukh Khan
Wajid Khan
Alia Bhatt
Sadia Khan
Zoheb Hassan
Avan Jogia
Amanat Chan
Adam Sandler
Justin Theroux
Ekta Kapoor
Sylvester Stallone
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا