گلوکارہ میگھا 28اپریل کو شمع فیملی میوزکل شو میں اپنی آواز کا جادو جگائیگی

لیاقت پور میں ہونے شو کے آرگنائزر ندیم خان نے میگھا اور ملکو سے ڈیل فائنل کر لی ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 26 اپریل 2019 18:41

گلوکارہ میگھا 28اپریل کو شمع فیملی میوزکل شو میں اپنی آواز کا جادو جگائیگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی باﺅ اصغر) گلوکارہ میگھا 28اپریل کو شمع فیملی میوزکل شو میں اپنی آواز کا جادو جگائیگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیاقت پور میوزپیل پارک میں شمع برائنڈ کمپنی کی طرف سے پاکستان کے معروف گلوکاروں کے جرمٹ میں 28اپریل کو شمع میوزکل شو کروایا جارہا ہے جس میں پاکستان کی معروف گلوکارہ میگھا اور گلوکار ملکو اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ،اس شو کے آرگنائزندیم خان ہیں ،لیاقت پور میں ہونے ”شمع فیملی میوکل شو کے آرگنائزر ندیم خان نے میگھا اور ملکو سے ڈیل فائنل کر لی ہے

وقت اشاعت : 26/04/2019 - 18:41:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :