ماریہ واسطی یکم رمضان سے ایک شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی

ہفتہ 27 اپریل 2019 12:59

ماریہ واسطی یکم رمضان سے ایک شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2019ء) معروف اداکارہ ماریہ واسطی یکم رمضان سے نجی ٹی وی چینل پر ایک شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یکم رمضان سے نجی ٹی وی چینل سے ''کروڑوں میں کھیل '' کے نام سے سوال و جواب کا شو پیش کیا جائے گا جس میں اداکارہ ماریہ واسطی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔شو کے ابتک آٹھ پروگرام ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 27/04/2019 - 12:59:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :